Published

1971: تین جرنیلوں سے منسوب تین جملے، اور ان کے مآخذ | مشرقی پاکستان

1971 میں مشرقی پاکستان کے بحران کے دوران تین جرنیلوں سے منسوب تین جملے، اور ہر ایک کا ماخذ۔

Date
10/12/2026

About this programme

1971 میں مشرقی پاکستان کے بحران کے دوران تین جرنیلوں سے منسوب تین جملے، اور ہر ایک کا ماخذ۔

چوہدری محمد بلال کی رائے: یہ «ایک دن میں نہیں ہوئی»، یہ پچیس چھبیس سال کا سلسلہ تھا، اور ان کے خیال میں حالات اس نہج پر پہنچ چکے تھے کہ اسے ریورس کرنا مشکل تھا۔ پھر فاخر انور سفیر نے تین منسوب جملے پڑھے:

جنرل نیازی: «بنگالیوں کی نسل بدل دیں گے» (ماخذ: خادم حسین راجہ، A Stranger in My Own Country، 2012)

جنرل ٹکا خان: «مجھے زمین چاہیے، لوگ نہیں» (گفتگو میں نیازی کی کتاب The Betrayal of East Pakistan کے حوالے سے پڑھا گیا؛ نیازی، ٹکا خان کے ناقد تھے)

Sources and further reading

Editorial compilation in progress

Sources mentioned in the programme will be listed after they have been checked and attributed.

Transcript

A transcript will be published only when an accurate version is available.

Continue exploring