About this programme
25 سال پہلے سیاست میں آئے تو جذبہ تھا کہ راتوں رات لوگوں کے حالات بدل دیں۔ وقت نے کیا سکھایا؟ ہائی کورٹ کے وکیل اور دو دہائیوں سے سیاست میں سرگرم محمد بلال (پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ) بتاتے ہیں کہ سسٹم سے باہر رہ کر کام کیوں مشکل ہے، اور پھر بھی انہیں آنے والی نسلوں سے امید کیوں ہے۔
Talk Away پر فاخر انور سفیر کے ساتھ گفتگو "کیا احتجاج نے کبھی پاکستان کو بدلا؟" سے۔ مکمل گفتگو کے لیے اس Short پر دیا گیا related video لنک دیکھیں۔
Challenge ideas. Respect people. #TalkAway #Pakistan #سیاست #تبدیلی #پاکستانی_سیاست #پی_ٹی_آئی #حقیقی_آزادی_مارچ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Sources and further reading
Sources mentioned in the programme will be listed after they have been checked and attributed.
Transcript
A transcript will be published only when an accurate version is available.
