Published

ریپڈ فائر: ایف بی آر ایک لفظ میں؟ ڈاکٹر اکرام الحق کا جواب

ایف بی آر ایک لفظ میں؟ ارکانِ اسمبلی کی ٹیکس ریٹرن پبلک ہونی چاہیے؟ ایماندار ٹیکس دینے والا ہیرو یا بے وقوف؟ ٹیکس کے وکیل ڈاکٹر اکرام الحق کے تیز جواب۔

Date
11/3/2026

About this programme

ایف بی آر ایک لفظ میں؟ ارکانِ اسمبلی کی ٹیکس ریٹرن پبلک ہونی چاہیے؟ ایماندار ٹیکس دینے والا ہیرو یا بے وقوف؟ ٹیکس کے وکیل ڈاکٹر اکرام الحق کے تیز جواب۔

ریپڈ فائر میں فاخر انور سفیر کے سوال پر ڈاکٹر اکرام الحق ایف بی آر کا نیا نام تجویز کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ججز، اعلیٰ فوجی اور سول افسران سمیت تمام پبلک آفس ہولڈرز کے اثاثے عوام کی پہنچ میں ہونے چاہییں: "اپنے اثاثے بتائیں، اس کے صحیح لیجیٹیمیٹ سورسز بتائیں، لوگ ان کی عزت کریں گے۔" اور ایماندار ٹیکس دینے والا؟ "ہیرو ہی کہنا چاہیے۔ بے وقوف کیوں؟"

Rapid Fire with Pakistani tax lawyer Dr Ikramul Haq: FBR in one word, should MPs' tax returns be public, and is an honest taxpayer a hero or a fool?

حقائق: • قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان ہر سال اپنے اثاثوں کے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کراتے ہیں؛ 16 جنوری 2026 کو الیکشن کمیشن نے مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے 159 ارکان کی رکنیت معطل کی (الیکشنز ایکٹ 2017، سیکشن 137؛ پرافٹ، 16 جنوری 2026)۔

Sources and further reading

Editorial compilation in progress

Sources mentioned in the programme will be listed after they have been checked and attributed.

Transcript

A transcript will be published only when an accurate version is available.

Continue exploring