Published

فائلر یا نان فائلر؟ کیا عام آدمی کو ریٹرن فائل کرنی چاہیے؟ #filer

پاکستان میں فائلر ہونا اب ٹیکس کی کیٹیگری کم اور رشتے کی شرط زیادہ لگتا ہے۔ مگر کیا عام آدمی کو واقعی ٹیکس ریٹرن فائل کرنی چاہیے؟

Date
11/5/2026

About this programme

پاکستان میں فائلر ہونا اب ٹیکس کی کیٹیگری کم اور رشتے کی شرط زیادہ لگتا ہے۔ مگر کیا عام آدمی کو واقعی ٹیکس ریٹرن فائل کرنی چاہیے؟

ڈاکٹر اکرام الحق کہتے ہیں کہ قانون صاف ہے: اگر آپ کی قابلِ ٹیکس آمدنی ہے تو ریٹرن فائل کرنا لازم ہے۔ پھر ان کی مثال: ایک بیوہ کو بینک سے 100 روپے منافع ملے تو بھی 20 فیصد ٹیکس کٹتا ہے، اور ریٹرن فائل نہ کی ہو تو 40 فیصد۔ ان کے مطابق ریاست ود ہولڈنگ ٹیکس کی "ایزی منی" پر ہُکڈ ہو گئی ہے اور اب لوگوں کی اصل آمدنی کے پیچھے نہیں جاتی۔

Filer vs non-filer in Pakistan: should an ordinary person file a tax return? A Supreme Court tax lawyer explains the law and the 20% vs 40% bank profit rule.

حقائق: • بینک منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس: ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل افراد کے لیے 20 فیصد، شامل نہ ہونے والوں کے لیے 40 فیصد (ایف بی آر ود ہولڈنگ ریٹ کارڈ، ٹیکس سال 2027، فنانس ایکٹ 2026)۔

Sources and further reading

Editorial compilation in progress

Sources mentioned in the programme will be listed after they have been checked and attributed.

Transcript

A transcript will be published only when an accurate version is available.

Continue exploring