Published

دبئی میں قطار، پاکستان میں کیوں نہیں؟ #governance

"ہمارے لوگ جیسے ہی دبئی جاتے ہیں، لائن میں لگ جاتے ہیں۔" فاخر انور سفیر کہتے ہیں کہ اسلام آباد اترتے ہی وہی لوگ بدل جاتے ہیں۔ قصور لوگوں کا ہے یا نظام کا؟

Date
11/4/2026

About this programme

"ہمارے لوگ جیسے ہی دبئی جاتے ہیں، لائن میں لگ جاتے ہیں۔" فاخر انور سفیر کہتے ہیں کہ اسلام آباد اترتے ہی وہی لوگ بدل جاتے ہیں۔ قصور لوگوں کا ہے یا نظام کا؟

فاخر انور سفیر پوچھتے ہیں کہ سکینڈینیویا کی طرح کیا پاکستان میں بھی لوگ کبھی خوشی سے ٹیکس دیں گے؟ ڈاکٹر اکرام الحق کہتے ہیں: "لوگ برے نہیں ہوتے، نظام ہی ان کو فورس کر رہا ہوتا ہے۔" یہاں واقفیت یا پیسے کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا۔ اور جب فاخر پوچھتے ہیں کہ اگر ریاست سروس نہیں دیتی تو کیا ٹیکس سے بچنا جائز ہے؟ جواب: قانون جیسا بھی ہو، اس کی خلاف ورزی کسی صورت جائز نہیں؛ لوگوں کو آواز اٹھانی چاہیے۔

Why do Pakistanis queue in Dubai but not at home? A tax lawyer says people aren't bad, the system is, but breaking the law is never justified.

پوری گفتگو: ٹائٹل کے اوپر ویڈیو لنک پر ٹیپ کریں۔ "Tax Ka Paisa Kahan Jata Hai?" on Talk Away, this moment at 1:11:31: https://youtu.be/fgErsIFmKas?t=4291

Sources and further reading

Editorial compilation in progress

Sources mentioned in the programme will be listed after they have been checked and attributed.

Transcript

A transcript will be published only when an accurate version is available.

Continue exploring