Published

زیور بیچ کر سولر لگایا، اب سولر پر بھی ٹیکس؟

"کئی لوگوں نے گھروں کے اثاثے بیچ کر، عورتوں کے زیور بیچ کر، سولرائزیشن کی ہے... کون 65 روپے پر یونٹ دے گا؟" ڈاکٹر اکرام الحق کے مطابق پھر ریاست کو خیال آیا کہ یہ تو ہمارے کنٹرول سے آزاد ہو گئے ہیں۔

Date
11/3/2026

About this programme

"کئی لوگوں نے گھروں کے اثاثے بیچ کر، عورتوں کے زیور بیچ کر، سولرائزیشن کی ہے... کون 65 روپے پر یونٹ دے گا؟" ڈاکٹر اکرام الحق کے مطابق پھر ریاست کو خیال آیا کہ یہ تو ہمارے کنٹرول سے آزاد ہو گئے ہیں۔

فاخر انور سفیر پوچھتے ہیں: میں ریسٹورنٹ، جنریٹر، پانی، سکول فیس ہر چیز پر ٹیکس دیتا ہوں، بدلے میں عام آدمی کو کیا ملتا ہے؟ ڈاکٹر اکرام الحق کہتے ہیں کہ ریاست آج بھی لوگوں کو شہری نہیں، "سبجیکٹ" سمجھتی ہے۔ ان کے الفاظ میں: "بٹ میں کہتا ہوں کہ یہ ٹرسٹ ڈیفیسٹ نہیں ہے۔ یہ دراصل ایک بہت ہی بڑے پیمانے کے اوپر ایک ریاست کی جو ہے وہ اس قدر ظالمانہ ان ڈفرنس ہے۔"

Pakistanis sold assets and jewellery to go solar because electricity was unaffordable. Then the state looked at taxing it. A tax lawyer on what citizens get back.

پوری گفتگو: ٹائٹل کے اوپر ویڈیو لنک پر ٹیپ کریں۔ "Tax Ka Paisa Kahan Jata Hai?" on Talk Away, this moment at 34:14: https://youtu.be/fgErsIFmKas?t=2054

Sources and further reading

Editorial compilation in progress

Sources mentioned in the programme will be listed after they have been checked and attributed.

Transcript

A transcript will be published only when an accurate version is available.

Continue exploring