Talk Away دیکھیں
موضوع، فارمیٹ، شریک یا زبان کے مطابق مکمل پروگرام تلاش کریں۔ ویڈیوز یہاں YouTube کے پرائیویسی بہتر پلیئر کے ذریعے چلتی ہیں۔
فائلر یا نان فائلر؟ کیا عام آدمی کو ریٹرن فائل کرنی چاہیے؟ #filer
پاکستان میں فائلر ہونا اب ٹیکس کی کیٹیگری کم اور رشتے کی شرط زیادہ لگتا ہے۔ مگر کیا عام آدمی کو واقعی ٹیکس ریٹرن فائل کرنی چاہیے؟
مزید دیکھیںدبئی میں قطار، پاکستان میں کیوں نہیں؟ #governance
"ہمارے لوگ جیسے ہی دبئی جاتے ہیں، لائن میں لگ جاتے ہیں۔" فاخر انور سفیر کہتے ہیں کہ اسلام آباد اترتے ہی وہی لوگ بدل جاتے ہیں۔ قصور لوگوں کا ہے یا نظام کا؟
مزید دیکھیںIs Urdu dying, and is Urdu pushing Pakistan's other languages aside?
Is Urdu dying, or is it quietly winning? Pakistan's national language is the mother tongue of fewer than one in ten Pakistanis. Its young speakers text it in English letters. And Punjabi, spoken at ho…
مزید دیکھیںتنخواہ دار 144 ارب، تاجر 18 ارب: ٹیکس کون دیتا ہے؟ #salariedemployee
تین مہینوں میں تنخواہ دار طبقے سے 144 ارب روپے ود ہولڈنگ انکم ٹیکس آیا، ریٹیلرز اور ہول سیلرز سے تقریباً 18 ارب۔ ایسا کیوں؟
مزید دیکھیںزیور بیچ کر سولر لگایا، اب سولر پر بھی ٹیکس؟
"کئی لوگوں نے گھروں کے اثاثے بیچ کر، عورتوں کے زیور بیچ کر، سولرائزیشن کی ہے... کون 65 روپے پر یونٹ دے گا؟" ڈاکٹر اکرام الحق کے مطابق پھر ریاست کو خیال آیا کہ یہ تو ہمارے کنٹرول سے آزاد ہو گئے ہیں۔
مزید دیکھیںریپڈ فائر: ایف بی آر ایک لفظ میں؟ ڈاکٹر اکرام الحق کا جواب
ایف بی آر ایک لفظ میں؟ ارکانِ اسمبلی کی ٹیکس ریٹرن پبلک ہونی چاہیے؟ ایماندار ٹیکس دینے والا ہیرو یا بے وقوف؟ ٹیکس کے وکیل ڈاکٹر اکرام الحق کے تیز جواب۔
مزید دیکھیںWhat Is Life Like In Gaza Today?
Live from Gaza: a graphic designer and father of four tells us what life in a tent is really like, a year after the ceasefire. On paper ...
مزید دیکھیںعمران خان اور اسٹیبلشمنٹ: ڈیل، ڈھیل یا ٹکراؤ؟
Imran Khan and the Establishment: Deal, Relief or Showdown? | Who Really Runs Pakistan.
مزید دیکھیںIs AI de-skilling us? What will humans still be proud of?
Is AI de-skilling us? After OpenAI said its AI had produced a proof of a $1M maths problem, an osteopath asks what humans will still be proud of.
مزید دیکھیںIf an app is free, are you the product?
If an app is free, are you the product? "There is no such thing as free," says an osteopath: when you're not paying, your data pay instead.
مزید دیکھیںWho Really Pays in Pakistan ٹیکس کا پیسہ کہاں جاتا ہے؟
Think you don't pay tax because you've never filed a return? You pay it on your phone, your electricity bill and your petrol. So where does that money go, what do you get back, and who really pays?
مزید دیکھیںCan you trust AI's work Why an AI founder still checks it
Can you trust AI once it has been right ten times? An AI founder says that is exactly when the 11th mistake slips through. It has a name: automation bias.
مزید دیکھیںIn 10 years, will we be glad AI arrived?
Ten years from now, will we be glad AI arrived, or sorry?
مزید دیکھیںHair Transplant & Cosmetic Surgery in Pakistan: Confidence Cure or Unregulard Business?
Thinking about a hair transplant or cosmetic surgery in Pakistan? Is it a real cure for confidence, or a business nobody is checking?
مزید دیکھیںSuper intelligence: a new name for AI or just marketing?
Is "super intelligence" (superintelligence) a better name for AI, or just marketing?
مزید دیکھیںShould you ask ChatGPT about your health
One in three US adults has used AI chatbots for health information (KFF).
مزید دیکھیںAI can clone your voice Set a family code word
Scammers can now copy a voice from a few seconds of audio. Rocco Capano, who builds AI, explains the code word he set up with his parents, on Talk Away’s “Is AI Using You?”
مزید دیکھیںDEFENCE & POLITICS, کردار کی حد کہاں ہے؟
دفاع اور سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کہاں تک ہونا چاہیے؟
مزید دیکھیںIs AI Working for You, or Are You Working for It?
AI is already in your phone, your job and your family WhatsApp group. Is it working for you, or are you working for it?
مزید دیکھیںAbsolutely Not: نعرہ یا عملی فیصلہ؟ | چوہدری محمد بلال
چوہدری محمد بلال کا سوال: «Absolutely not» کہنا بڑی بات تھی، یا امریکیوں سے شمسی ایئربیس خالی کروانا؟
مزید دیکھیںپارٹی فنڈنگ: پیسہ کہاں سے آتا ہے؟ | چوہدری محمد بلال
سیاسی جماعتوں کا پیسہ کہاں سے آتا ہے، اور کیا اس کی آزادانہ انکوائری ہوتی ہے؟
مزید دیکھیںبینظیر بھٹو کے دو ادوار: کسان کو کیا ملا؟ | چوہدری محمد بلال
بینظیر بھٹو کے دونوں ادوار میں عام لوگوں کی زندگی میں کیا بہتری آئی؟ فاخر انور سفیر کے اس سوال پر چوہدری محمد بلال کا جواب کسان اور فصلوں کی قیمتوں سے شروع ہوتا ہے۔
مزید دیکھیں1971: تین جرنیلوں سے منسوب تین جملے، اور ان کے مآخذ | مشرقی پاکستان
1971 میں مشرقی پاکستان کے بحران کے دوران تین جرنیلوں سے منسوب تین جملے، اور ہر ایک کا ماخذ۔
مزید دیکھیں2014 کے دھرنے مکالمہ یا محاذ آرائی؟ چچوہدری محمد بلال
2014 کے دھرنوں میں نواز شریف حکومت نے مکالمے کا راستہ چنا یا محاذ آرائی کا؟ چوہدری محمد بلال کا مؤقف۔
مزید دیکھیںپارٹی کے اندر جمہوریت یا ون مین شو؟ | پاکستان کی سیاسی جماعتیں
پاکستان کی کس سیاسی جماعت کے اندر جمہوری رویہ ہے؟ چوہدری محمد بلال کا جواب: «کسی میں بھی نہیں»۔ فاخر انور سفیر کا سوال: ایک تاثر ہے کہ پیپلز پارٹی میں وہی ہوتا ہے جو زرداری صاحب یا بلاول صاحب کہتے ہیں…
مزید دیکھیںWho Should Pay for Gaza's Children?
More than a million children in Gaza need mental health support, according to the UN. Who should pay for their recovery?
مزید دیکھیںDid Muslim Countries Choose Money Over Gaza? Oil, the Gulf and Pakistan
Did Muslim governments put oil revenue, Gulf investment and defence pacts ahead of Gaza? Or is that unfair to states that helped negotiate the ceasefire, came under missile fire themselves, and have t…
مزید دیکھیںSalaam Contract One Thing You Can Do for Gaza Tomorrow
When you say "Assalamu alaikum", you make a contract: peace from me to you.
مزید دیکھیںMelissa Barrera and Gal Gadot Who Paid More for Speaking?
Melissa Barrera was dropped from Scream VII over her Gaza posts. Gal Gadot says anti-Israel pressure hurt Snow White.
مزید دیکھیںGaza or My Electricity Bill? A Question From Lahore
"My heart breaks for Gaza, but my electricity bill is my problem first." Selfish, or brutally honest?
مزید دیکھیںIf Saudi Money Stopped, Would the Pakistan Pact Survive?
A new $3bn Saudi deposit reached Pakistan in April 2026, the month Pakistani jets arrived in Saudi Arabia. If the money stopped tomorrow, would the pact survive?
مزید دیکھیںThe Oil Lever Muslim Countries Never Pulled
If you supplied a quarter of the fuel in town, you could stop the bullying without firing a shot.
مزید دیکھیںDave Chappelle and Riyadh: Principle or Paycheck?
Dave Chappelle called the war in Gaza a genocide in 2024.
مزید دیکھیںWhy Kareem Waited 3 Months to Speak Up About Gaza
Kareem Shehadeh was afraid to say anything about Gaza at first. It took him three months.
مزید دیکھیںCan You Grieve for Both Sides of This War?
Can we hold the grief of Israeli families in the same breath as the grief of Gaza?
مزید دیکھیںIs Mark Ruffalo Risking His Career Over Gaza?
Mark Ruffalo apologised in 2021 for calling Israel's actions a genocide. In 2025, on Zeteo with Mehdi Hasan, he called to "boycott, divest, sanction and prosecute" Israel.
مزید دیکھیںمذاکرات ناکام، لانگ مارچ شروع، اب پاکستان کسطرف جائیگا؟
مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں اور PTI نے اپنے Long March کا پہلا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ اب سوال صرف عمران خان یا حکومت کا نہیں—سوال یہ ہے کہ پاکستان یہاں سے کس طرف جاتا ہے؟ آج Talk Away پر ہم PTI، حکومت، عمران خان، احتجاج کے آئینی حق، عوام کو ہونے والی مشکلات، ممکنہ سیاسی تصادم اور مذاکرات کے اگلے راستے کو fact-based اور کھلے انداز میں discuss کریں گے۔
مزید دیکھیںکیا سسٹم سے باہر رہ کر تبدیلی ممکن ہے؟ 25 سال کی سیاست کا تجربہ
25 سال پہلے سیاست میں آئے تو جذبہ تھا کہ راتوں رات لوگوں کے حالات بدل دیں۔ وقت نے کیا سکھایا؟ ہائی کورٹ کے وکیل اور دو دہائیوں سے سیاست میں سرگرم محمد بلال (پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ) بتاتے ہیں کہ…
مزید دیکھیںکیا مسلم ممالک نے غزہ پر پیسے کو ترجیح دی؟
کیا مسلم ممالک نے غزہ کے بجائے پیسے کو ترجیح دی؟ یا یہ سوال ان حکومتوں کے ساتھ ناانصافی ہے جنہوں نے جنگ بندی کے لیے مذاکرات کیے، خود میزائل حملوں کا سامنا کیا، اور جنہیں اپنی عوام کا پیٹ بھی بھرنا تھا؟
مزید دیکھیںمزدور کی دیہاڑی چھن جائے تو ذمہ دار کون؟ | احتجاج اور عام آدمی
حکومت کہتی ہے احتجاج سے ملک بند ہو جاتا ہے، احتجاج کرنے والے کہتے ہیں وہ ملک میں بہتری لا رہے ہیں۔ مگر جس مزدور کی دیہاڑی راستے بند ہونے سے چھن جائے، اسے انصاف کہاں سے ملے گا؟
مزید دیکھیںThe Strict Rules of the Eid Sacrifice, Explained to a Jewish Friend #eidaladha #qurbani #sacrifice
Every year at Eid al-Adha, Muslims around the world sacrifice an animal in remembrance of Prophet Ibrahim and his son Ismail. Fakhar Anwar Safeer explains the rules to his Jewish friend Alan Cutter: a…
مزید دیکھیںWhy Jewish Families Sleep Outside: "True Happiness Comes From God"
For the seven days of Sukkot, Jewish families eat, and some also sleep, in a temporary hut called a sukkah. Alan Cutter explains why: "We all live in a temporary existence... True happiness is when yo…
مزید دیکھیںPeople Don't Talk to Each Other. They Talk in Echo Chambers.
Alan Cutter, a Jewish friend, and Fakhar Anwar Safeer, a Muslim, on why people stay in their own echo chambers, afraid to talk to each other in case they get cancelled. "The other person is also a hum…
مزید دیکھیںA Jew and a Muslim Agree: "We All Believe in One God"
Alan Cutter, a Jewish friend, and Fakhar Anwar Safeer, a Muslim, on what their faiths share: both have different sects, "but we all believe in one God."
مزید دیکھیںThank You, Critics Included | Sat 3 Oct: Gaza & the War, with a Guest from Germany
Thank you to everyone who has supported Talk Away and sent kind messages, and to those who criticised us too. It helps me improve and reflect.
مزید دیکھیںتنقید کرنے والوں کا خاص شکریہ: پہلے مناظرے کے ایک ماہ بعد
تنقید کرنے والوں کا خاص شکریہ۔ 29 اگست 2026 کو Talk Away پر ہمارا پہلا مناظرہ (باغِ فدک) ہوا۔ حوصلہ افزائی، تعریف اور تنقید کرنے والے سب لوگوں کا شکریہ، کیونکہ تنقید سے ہی بہتری کا موقع ملتا ہے۔
مزید دیکھیںIshmael or Isaac? Jewish and Muslim Friends Compare Abraham’s Story
Ishmael or Isaac? Two friends discover a difference in how they learned Abraham’s story.
مزید دیکھیںHas Protest Ever Changed Pakistan? | PTI March | احتجاج سے کیا بدلا؟
کیا پاکستان میں احتجاج سے صرف حکمران بدلے، یا قانون، اداروں اور عام آدمی کی زندگی میں بھی کچھ بدلا؟ ٹاک اوے کی اس اردو گفتگو میں فاخر انور سفیر یہی سوال ہائی کورٹ کے وکیل اور پیپلز پارٹی کے سیاسی کارکن محمد بلال کے سامنے رکھتے ہیں۔
مزید دیکھیںکیا یہودی اور مسلمان حقیقی دوست ہو سکتے ہیں؟
فاخر انور سفیر اور ایلن (آزی) کٹر یہودی اور مسلم شناختوں کے درمیان دوستی، ایمان اور حقیقی اختلاف پر گفتگو کرتے ہیں۔
مزید دیکھیںباغِ فدک مناظرے کے بعد سوال و جواب: حسن اللہ یاری سے ناظرین کے سوالات
اصل مناظرے کے بعد حسن اللہ یاری کے ساتھ خصوصی سوال و جواب، جس میں میزبان، ناظرین اور براہِ راست شامل ہونے والے افراد کے سوالات پیش کیے جائیں گے۔
مزید دیکھیںایران جنگ کے سات ماہ: تیل، مہنگائی اور عالمی معیشت
ایران جنگ کے توانائی، تجارت، مہنگائی، ترسیلاتِ زر اور گھریلو مالی معاملات پر اثرات کے بارے میں دو لسانی گفتگو۔
مزید دیکھیںکیا دولت اور کامیابی کے ساتھ خدا کو مقدم رکھا جا سکتا ہے؟
فاخر انور سفیر اور بلیزر اسمتھ ایمان، کاروبار، دولت، بلند ہمتی، سخاوت اور کامیابی کے معنی پر گفتگو کرتے ہیں۔
مزید دیکھیںباغِ فدک کے مناظرے کے بعد خصوصی سوال و جواب
محمد یحییٰ عارفی مناظرے کے بعد ناظرین اور براہِ راست شامل ہونے والے افراد کے سوالات کے جواب دیتے ہیں۔
مزید دیکھیںباغِ فدک مناظرہ: شیخ محمد یحییٰ عارفی بمقابلہ شیخ حسن اللہ یاری
باغِ فدک کے تاریخی مسئلے پر مکمل سنی شیعہ مناظرہ، جس میں دونوں شرکا نے اپنے دلائل اور ماخذ پیش کیے۔
مزید دیکھیںBefore You Pick a Side, Look at the Evidence
Two opposing arguments can both sound convincing but confidence is not evidence.
مزید دیکھیں